Terrorism in Pakistan
پاکستان نے دھشتگردی پر قابو پانے کے لئے ایک نتیجہ خیز جنگ لڑی ہے جو ابھی تک جاری ہے- گزشتہ 3ماہ میں 6921 آپریشنز کئے جن میں 142دہشتگر مارے گئے – ۲۰۰۸ سے ۲۰۱۴ کے درمیان ۳۷۱ خودکش حملوں میں ۱۶ ھزار سے زائد پاکستانی شہری شہید ہوئے- گزشتہ برسوں کی نسبت دھشت گردی ۸۰% کمی آئی ہے